Nojoto: Largest Storytelling Platform

عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید تھا بس اک نارسائی کا

عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید 
تھا بس اک نارسائی کا رشتہ 
میرے اور اُس کے درمیاں نکلا 
عمر بھر کی جدائی کا رشتہ
عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید 
تھا بس اک نارسائی کا رشتہ 
میرے اور اُس کے درمیاں نکلا 
عمر بھر کی جدائی کا رشتہ
nojotouser1382666180

Alien's Cry

New Creator