Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہاں میں معذور ہوں جسمانی نہیں اندرونی، میرے پاس تم

ہاں میں معذور ہوں جسمانی نہیں اندرونی، میرے پاس تمہارا لمس نہیں ہے، میرے پاس تم نہیں ہو، میرے پاس تمہاری شدتیں نہیں ہیں، میرے پاس تمہارے الفاظ نہیں ہیں تو بتاؤ میں تمہارے بغیر کس طور مکمل ہوسکتا ہوں سمجھتی کیوں نہیں تم 🖤
#timee pass✌️ #meltingdown

shanibutt3634

shafi

New Creator