Nojoto: Largest Storytelling Platform

کیا غضب کے الفاظ بولے اُس نے, کل آپ گُزرے تھے ہمار

کیا غضب کے الفاظ بولے اُس نے,
کل آپ گُزرے تھے ہماری گّلی سے؟
میں نے جواب دیا گزر تو ہم بہت دیر کے گئے ہیں,
اب مُدت گزار رہے ہیں.
(ارمون) I am nothing without you
کیا غضب کے الفاظ بولے اُس نے,
کل آپ گُزرے تھے ہماری گّلی سے؟
میں نے جواب دیا گزر تو ہم بہت دیر کے گئے ہیں,
اب مُدت گزار رہے ہیں.
(ارمون) I am nothing without you
armoonpeter3525

Armoon Peter

New Creator