لمحہ وہ لمحہ بھر کا ان کا دیکھ لینا کاجل میں ڈوبی آنکھوں سے پھر قابو میں کون رکھے جذبات اپنے کوئی جا کے بتا آۓ انھیں حالِ دل کہ جان بن کے جان لینا ٹھیک نہیں #nojoto#lovequote