Nojoto: Largest Storytelling Platform

لمحہ وہ لمحہ بھر کا ان کا دیکھ لینا کاجل میں ڈوبی

لمحہ وہ لمحہ بھر کا ان کا دیکھ لینا
کاجل میں ڈوبی آنکھوں سے
پھر قابو میں کون رکھے جذبات اپنے
کوئی جا کے بتا آۓ انھیں حالِ دل 
کہ جان بن کے جان لینا ٹھیک نہیں #nojoto#lovequote
لمحہ وہ لمحہ بھر کا ان کا دیکھ لینا
کاجل میں ڈوبی آنکھوں سے
پھر قابو میں کون رکھے جذبات اپنے
کوئی جا کے بتا آۓ انھیں حالِ دل 
کہ جان بن کے جان لینا ٹھیک نہیں #nojoto#lovequote
haniairmiya6665

Hania quote

Silver Star
New Creator