Nojoto: Largest Storytelling Platform

اسلام کے آوامرکور نواہی (اسلام میں کرنے اور نہ کرن

اسلام کے آوامرکور نواہی
(اسلام میں کرنے اور نہ کرنے والے کام) 
اوامر 
(ایسی چیزیں جو اسلام میں کی جاییں) 
سولہواں ہفتہ 
ہدیہ قبول کرنا اور اسکا بدلہ بھی دینا 
صحیح بخاری
حدیث نمبر: 2585
ترجمہ:
 عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ  رسول اللہ  ﷺ  ہدیہ قبول فرما لیا کرتے۔ لیکن اس کا بدلہ بھی دے دیا کرتے تھے۔ #urduhadith
#urduquran
اسلام کے آوامرکور نواہی
(اسلام میں کرنے اور نہ کرنے والے کام) 
اوامر 
(ایسی چیزیں جو اسلام میں کی جاییں) 
سولہواں ہفتہ 
ہدیہ قبول کرنا اور اسکا بدلہ بھی دینا 
صحیح بخاری
حدیث نمبر: 2585
ترجمہ:
 عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ  رسول اللہ  ﷺ  ہدیہ قبول فرما لیا کرتے۔ لیکن اس کا بدلہ بھی دے دیا کرتے تھے۔ #urduhadith
#urduquran
hiravajahat8991

Hira Vajahat

New Creator