Nojoto: Largest Storytelling Platform

اگر محبت کو پانا ہو تو اعتبار ساتھ رکھو اگر منزل

اگر محبت کو پانا ہو تو اعتبار ساتھ رکھو

اگر منزل کو پانا ہو تو حوصلہ ساتھ رکھو

اگر غم کو دور کرنا ہو تو صبر ساتھ رکھو

اگر ہمیشہ مسکرانا ہو تو ہم جیسے دوست کو ياد رکھو
اگر محبت کو پانا ہو تو اعتبار ساتھ رکھو

اگر منزل کو پانا ہو تو حوصلہ ساتھ رکھو

اگر غم کو دور کرنا ہو تو صبر ساتھ رکھو

اگر ہمیشہ مسکرانا ہو تو ہم جیسے دوست کو ياد رکھو