لاکھ کاٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے۔ کیا کروں پھر یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے۔ #unforgetablememories #walkingalone