Nojoto: Largest Storytelling Platform

جہاں کوئ نہیں ہوتا وہاں بھی کوئ ہوتا ہے دو لوگوں ک

جہاں کوئ نہیں ہوتا
وہاں بھی کوئ ہوتا ہے
دو لوگوں کے درمیان
تیسرا شیطان ہوتا ہے
غلط کرنے پہلے سوچ لینا
خدا تمہیں دیکھ رہا ہوتا ہے
غلط کاموں سے کچھ نہیں حاصل
برے کاموں کا انجام برائ ہوتا ہے
میں تیرے ساتھ ہی جیونگا اور مرونگا
سب ڈھکوسلے ہیں کوئ کسی کا نہیں ہوتا ہے

©don pajji #نوجوٹو #نوجوٹواردو #Nojoto #dpwrites #dp_writes 

#raindrops
جہاں کوئ نہیں ہوتا
وہاں بھی کوئ ہوتا ہے
دو لوگوں کے درمیان
تیسرا شیطان ہوتا ہے
غلط کرنے پہلے سوچ لینا
خدا تمہیں دیکھ رہا ہوتا ہے
غلط کاموں سے کچھ نہیں حاصل
برے کاموں کا انجام برائ ہوتا ہے
میں تیرے ساتھ ہی جیونگا اور مرونگا
سب ڈھکوسلے ہیں کوئ کسی کا نہیں ہوتا ہے

©don pajji #نوجوٹو #نوجوٹواردو #Nojoto #dpwrites #dp_writes 

#raindrops
donpajji8874

dp writes©

New Creator