Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم جس طرح چاہو مجھے جانچ لو مگر تم مجھے ہر گز

تم جس طرح چاہو     مجھے جانچ لو 
مگر تم مجھے ہر گز نہ جان سکو گی
کیوں کہ تم مجھے جس طرح کا چاہتی ہو 
میں اس سے سیکڑوں بار مختلف ہوں
تم خود کو میری آنکھ کے پیچھے رکھو
 تا کہ مجھے ویسا دیکھو جیسا میں خود کو دیکھتا ہوں
اس لیے کہ میں نے رہنے کے لیے
 ایسی جگہ کو چُنا جس کا دیکھنا تمہارے لیے ممکن نہیں! Tum jis tarah se chaho mujhe jaanch lo
Magar Tum mujhe hergiz na jaan sako gi
Kyon k Tum mujhe jis tarah ka chahti ho
Main is se senkaron baar mukhtalif hoon
Tum khud ko meri aankh k peechay rakho
Ta k mujhe wesa dekho jaisa main khud ko dekhta hoon
Is liye main ne rehne k liye 
Aesi jagah ko chuna jis ka dekhna Tumhare liye mumkin nahi!