Nojoto: Largest Storytelling Platform

سناؤں کیسے خوشی کا کلام عید کے دن ک

سناؤں    کیسے    خوشی    کا      کلام عید کے دن 
کہ     آج   نوحہ   کُناں    ہے عوام  عید کے دن
 کورونا       تیرا     بورا     ہو     کہ    تیری    آمد     سے 
خوشی بھی ہو  گئی سب کی حرام عید کے دن 
ہیں   ساری مسجدیں  سونی   نہ  کوئی   رونق   ہے 
 گھروں   سے  نکلی   نہ    باہر   عوام عید کے دن  
کورونا     جیسی   وبا  کو    توں   روک   دے   مولا 
یہ   عرض  کرتا  ہے تجھ  سے  غلام عید کے دن 
الٰہی    کھول     کے    بندوں     پہ     بابِ مسجد    کو 
دے   روزہ   داروں   کو  اپنا  انعام عید کے  دن
 نبیؐ    کے   صدقے    میں   اللہ    آج     شوکتؔ    کی
دعا       قبول     توں     کر    لے      تمام عید کے دن 
شوکت علی شوکتؔ Eid-ul-Fitr
سناؤں    کیسے    خوشی    کا      کلام عید کے دن 
کہ     آج   نوحہ   کُناں    ہے عوام  عید کے دن
 کورونا       تیرا     بورا     ہو     کہ    تیری    آمد     سے 
خوشی بھی ہو  گئی سب کی حرام عید کے دن 
ہیں   ساری مسجدیں  سونی   نہ  کوئی   رونق   ہے 
 گھروں   سے  نکلی   نہ    باہر   عوام عید کے دن  
کورونا     جیسی   وبا  کو    توں   روک   دے   مولا 
یہ   عرض  کرتا  ہے تجھ  سے  غلام عید کے دن 
الٰہی    کھول     کے    بندوں     پہ     بابِ مسجد    کو 
دے   روزہ   داروں   کو  اپنا  انعام عید کے  دن
 نبیؐ    کے   صدقے    میں   اللہ    آج     شوکتؔ    کی
دعا       قبول     توں     کر    لے      تمام عید کے دن 
شوکت علی شوکتؔ Eid-ul-Fitr

Eid-ul-Fitr