Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہمارا معیار تھوڑا مختلف ہے ہم صرف مالی ضروریات کو

 ہمارا معیار تھوڑا مختلف ہے ہم صرف مالی ضروریات کو اہم سمجھتے ہیں ۔۔۔ ڈھیر سارے پیسے اور تحفے بھی مل کر ہماری ذہنی الجھنوں کو نہیں سلجھا سکتے ،،،
لیکن کسی کی ایک نگاہ ، مسکراہٹ ، لمس اور موجودگی ہمارے اندر کو نگلتے ہوے غم کو کم کر سکتا ہے ۔۔۔ 
وقت پر اپنے پاس موجود لوگوں کی قدر کر لیجئے وقت گزر گیا تو جن کو آپ نے ترسایا ہے آپ خود ان کے لئے ساری عمر ترستے رہیں گے،،،