ہم میں کیسا غرور، کس بات کا فخر ہمیں ہم عشق زادوں کی تو کوئی ذات نہیں ہوتی ہمیں بہکانا ہے تو میٹھے لہجے سیکھیں زر و ظاہر کی تو کوئی اوقات نہیں ہوتی عزیزؔ انس ہاشمی