Nojoto: Largest Storytelling Platform

حسرت حسرت ہی رہی تو بہتر ہے چاند حاصل ہو جائے تو ک

حسرت حسرت ہی رہی تو بہتر ہے
چاند حاصل ہو جائے تو کہاں چاند لگتا ہے
سب مل جائے گا زندگی میں تمنا کس کی کروگے
کچھ ادھورے خواہیش بھی جینے کا مزا دیتی ہے

©Firdoos Electration
  #New #Reels #Syco_Writes