Nojoto: Largest Storytelling Platform

سِمٹنا... پوچھتے ہیں اکثر اِس دل سے ہم, کیا ہم ہ

سِمٹنا...

پوچھتے ہیں اکثر اِس دل سے ہم, 
کیا ہم ہی فقط بے قدرے ہیں ِاس جہاں میں, 
جِن سے ِسمٹے نہیں ِسمٹتا اپنا بکھرا آپ, 
جِن سے ٹوٹ سے جاتے ہیں ہر وہ دِل سمیٹنے والے, 
شاید جچتا ہے خوب اِس وجود کو یہ بِکھراپن,
شاید راس آتا ہے ہمیں بِکھرنا اور پھر نہ سِمٹنا.....

©Qamar Fatima #Scattered

qamarfatima3575

Qamar Fatima

New Creator