Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ تھے محروم تعلیم سے مگر مجھ کو پڑھایا ہے پسینہ

وہ تھے محروم تعلیم سے مگر مجھ کو پڑھایا ہے 
پسینہ حد سے بڑھ کر میرے خاطر بہایا ہے
کھڑی رہتی ہوں شاہوں میں جو اپنا سر اٹھا کر
میرے والد نے  آج مجھ کو اس قابل بنایا ہے #iloveyou#papa#likeforfollow#likeforrlike#liketolike

aliya7943014869172

aliya

New Creator