a-person-standing-on-a-beach-at-sunset عجیب کردار ہے میری زندگی کا، سچ بولوں تو کوئی مانتا نہیں، جھوٹ ہمیشہ سب مان لیتے ہیں۔ کیسی شبیہ بنا لی ہے میں نے اس جھوٹی دنیا میں، اب نقاب پہن کر ہی جی لیتا ہوں۔ ©Dinesh Kumar Pandey urdu poetry