Nojoto: Largest Storytelling Platform

اسے کہنا نظر آ کر سزا کو مختصر کر دے جانتے ہو

اسے کہنا نظر آ کر 
سزا کو مختصر کر دے

 
جانتے ہو تم محبت کسے کہتے ہیں ؟؟؟
کسی کو دل سے چاہنا ۔۔۔
اور پھر اسے ہار جانا 
پھر خاموش رہنا 
چاہ مر جاۓ نا تو 
تو پروا کا بھی انتقال ہو جاتا ہے 
تجھے نکال کہ دیکھا ہے میرے اندر کچھ نہیں بچتا 
💔💔💔💔 #bewafa#bewafa
اسے کہنا نظر آ کر 
سزا کو مختصر کر دے

 
جانتے ہو تم محبت کسے کہتے ہیں ؟؟؟
کسی کو دل سے چاہنا ۔۔۔
اور پھر اسے ہار جانا 
پھر خاموش رہنا 
چاہ مر جاۓ نا تو 
تو پروا کا بھی انتقال ہو جاتا ہے 
تجھے نکال کہ دیکھا ہے میرے اندر کچھ نہیں بچتا 
💔💔💔💔 #bewafa#bewafa