Nojoto: Largest Storytelling Platform

انسان کی دنیا میں کچھ خواہشیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں

انسان کی دنیا میں کچھ خواہشیں ایسی ہوتی ہیں
 جنہیں دعائیں بهی ہمارے پاس نہیں لا سکتیں
 بعض دفعہ وہی چیزیں یا  وہ انسان ہی ہماری  کُل کائنات ہوتے ہیں!!

مگر یہ سب تقدیر کے کھیل ہوتےہیں چاہ کر بھی ہماری خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں اور عمر بھر اس بات کا دُکھ دل سے نہیں جاتا!!
#تنہــــــــاناز ✍✍ #urdu_poetry
#urdu_Gazals
#ĄɭѲɳƐ_Nazz