Life Like اہل علاقے کے لیے خوشخبری دارالاحسان تعلیم و تربیت کی بہترین درسگاہ ( شعبہ حفظ و ناظرہ قران ) الحمدللہ جمعۃ المبارک کے مبارک دن سے باقاعدہ طور پہ حفظ کلاس کا آغاز کیا جا رہا ہے ٹائمنگ: صبح 9 بجے سے : دوپہر 2 بجے تک جمعۃ المبارک کے دن صبح 9 بجے سے: دوپہر 12 بجے تک ایڈریس: 146 اے سیکٹر سی تھرڈ فلور کمرشل ایریا نزد تلوار چوک بحریہ ٹاؤن لاہور رابطہ نمبر : 03217000933 قاری محمد فیضان خالد ©فیضی خان #Lifelike