Nojoto: Largest Storytelling Platform

White انجام: مت اکھاڑو گڑے مردے وہ اتہاس جو کسی

White انجام:

مت اکھاڑو
گڑے مردے
وہ اتہاس
جو کسی 
بوسیدہ فائلوں میں قید ہیں
یا اتہاس کے صفحات پر درج
ورنہ ۔۔۔ انجام 
سندر ہی ہو 
ضروری تو نہیں!

(جرنلسٹ اقبال )

©Eqbal vns #SunSet
White انجام:

مت اکھاڑو
گڑے مردے
وہ اتہاس
جو کسی 
بوسیدہ فائلوں میں قید ہیں
یا اتہاس کے صفحات پر درج
ورنہ ۔۔۔ انجام 
سندر ہی ہو 
ضروری تو نہیں!

(جرنلسٹ اقبال )

©Eqbal vns #SunSet
eqbalvns1740

Eqbal vns

New Creator
streak icon1