تم زمانے سے لڑ نہیں سکتیں خیر یہ راز آج کھول دیا دو اجازت! کہ جا رہا ہوں میں تم نے باتوں میں زہر گھول دیا جدائی