Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم زمانے سے لڑ نہیں سکتیں خیر یہ راز آج کھول دیا

تم زمانے سے لڑ نہیں سکتیں
خیر یہ راز آج کھول دیا
دو اجازت! کہ جا رہا ہوں میں
تم نے باتوں میں زہر گھول دیا جدائی
تم زمانے سے لڑ نہیں سکتیں
خیر یہ راز آج کھول دیا
دو اجازت! کہ جا رہا ہوں میں
تم نے باتوں میں زہر گھول دیا جدائی
nojotouser1382666180

Alien's Cry

New Creator