Nojoto: Largest Storytelling Platform

زمانے بھر کے مصائب سے کنارہ کرتے مینے دیکھا

زمانے  بھر  کے   مصائب سے  کنارہ کرتے
 مینے  دیکھا ہے  ُاسے چاند سے باتیں کرتے 

یوں نہیں ہے کے وہ شخص  بڑا پیارہ ہے 
بس فقت آتا  ہے پھولوں سے کنارہ کرتے

رات بھر اس کے ہی  میسج کا انتظار  رہا 
 شب یوں اِک اوربھی گزری ہےخودسے شکایات کرتے
 
کرو یہ یاد تم نے تو قسم کھائی تھی 
بُتوں کو پوجتی ہوں مجھ کو تم گماں کرتے

ہاں اُسکی ایک  ہی فوٹو تھی  گیلری میں میری
ڈیلیٹ وہ بھی تو کردی تھی عہدو پِیما کرتے

کب تلک دھیکے گی ظُلموں جبر کا یہ منظر
یہ فلک رہتی ہے ہر اُوج کو خیرہ کرتے 

اب اسے کوئی تو بولو کے لوٹ کر آئے  
عُمر کب تک کٹے گی یوں خود سے ہی باتیں کرتے #صوفی
زمانے  بھر  کے   مصائب سے  کنارہ کرتے
 مینے  دیکھا ہے  ُاسے چاند سے باتیں کرتے 

یوں نہیں ہے کے وہ شخص  بڑا پیارہ ہے 
بس فقت آتا  ہے پھولوں سے کنارہ کرتے

رات بھر اس کے ہی  میسج کا انتظار  رہا 
 شب یوں اِک اوربھی گزری ہےخودسے شکایات کرتے
 
کرو یہ یاد تم نے تو قسم کھائی تھی 
بُتوں کو پوجتی ہوں مجھ کو تم گماں کرتے

ہاں اُسکی ایک  ہی فوٹو تھی  گیلری میں میری
ڈیلیٹ وہ بھی تو کردی تھی عہدو پِیما کرتے

کب تلک دھیکے گی ظُلموں جبر کا یہ منظر
یہ فلک رہتی ہے ہر اُوج کو خیرہ کرتے 

اب اسے کوئی تو بولو کے لوٹ کر آئے  
عُمر کب تک کٹے گی یوں خود سے ہی باتیں کرتے #صوفی