Nojoto: Largest Storytelling Platform

اک تیرے روٹھ جانے سے میں خود سے روٹھ جاتا ہوں نہ

اک تیرے روٹھ جانے سے 
میں خود سے روٹھ جاتا ہوں
نہ دنیا سے نہ خود سے بول پاتا ہوں
تنہا سوچتا رہتا ہوں
تجھے اپنےاندر کھوجتا رہتا ہوں
تیری یاد کے جنگل میں 
بہت دور نکل جاتا ہوں 
لوٹنا چاہوں بھی تو
 لوٹ نہیں پاتا
   AARZ00 P@G@L                     P@G@L
اک تیرے روٹھ جانے سے 
میں خود سے روٹھ جاتا ہوں
نہ دنیا سے نہ خود سے بول پاتا ہوں
تنہا سوچتا رہتا ہوں
تجھے اپنےاندر کھوجتا رہتا ہوں
تیری یاد کے جنگل میں 
بہت دور نکل جاتا ہوں 
لوٹنا چاہوں بھی تو
 لوٹ نہیں پاتا
   AARZ00 P@G@L                     P@G@L