ہر صبح تیری دنیا میں روشنی کر دے رب تیرے غم کو تیری خوشی کردے جب بھی ٹوٹنے لگے تیری سانسوں کی مالا تو خدا ترے نام میں میری زندگی کردے