Nojoto: Largest Storytelling Platform

سوچتا ہوں خود سے دغا کر لوں اور لوگوں سے کنارہ

سوچتا ہوں خود سے دغا کر لوں 
اور لوگوں  سے  کنارہ  کر  لوں 
جو کہنا تھا وہ سب کہا میں نے
لہٰذا چپ رہ کر اب کنارہ کر لوں ´کنارہ کشی`
~شیراز علی یوسفانی
سوچتا ہوں خود سے دغا کر لوں 
اور لوگوں  سے  کنارہ  کر  لوں 
جو کہنا تھا وہ سب کہا میں نے
لہٰذا چپ رہ کر اب کنارہ کر لوں ´کنارہ کشی`
~شیراز علی یوسفانی
sheerazaliyousfa4449

Sheeraz Ali

New Creator