Nojoto: Largest Storytelling Platform

#OpenPoetry سن! جادو نگری لگتی ہیں ترے دل کی گلیاں

#OpenPoetry سن! جادو نگری لگتی ہیں ترے دل کی گلیاں
زہر بھی امرت  ہو جائے پی کر ترے لبوں سے

وظیفہ کریں پتہ کوئی ایسا شیخ جی۔۔۔!
 جو جوڑ کے رکھے مجھ کو سب دلوں سے

ترا بولنا ہی کار ساز ۔۔ میری دھڑکنوں کے وارث!
مجھے تری خامشی جوڑ رکھتی ہے وہموں سے

جمال بخشا ہے ترے فریب کو مرے آئینہ وفا نے
انتہا کا میری زات کو مانوس کر کے  غموں سے

خشیت الٰہی سے کنارہ کش ہے یہاں کا شخص 
ہر بکھری زات کو نکال دیتے ہیں گھروں سے

~IQRA TAJ #OpenPoetry #IqraTajPoetry

iqrataj7124

Iqra Taj

New Creator