Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھےاب رشتوں میں خاموشی سےڈر لگتا ہےجس رشتے میں می

مجھےاب رشتوں میں خاموشی سےڈر لگتا ہےجس رشتے میں میرے لئے خاموشی ہو مجھے لگتا ہے کہ میں شاید وہاں بوجھ ہوں
اب کوئی مجھ سے ایک قدم دور ہو تو میں دس قدم دور ہو جا تی ہوں اب رشتوں کے پیچھے نہیں بھاگتی کیونکہ میں یہ بات سمجھ گئی ہوں کہ کسی رشتے نے ختم ہونا ہو تو اس کے پیچھے بھاگنے سے بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا Dr-Hussain Sharafat

hinashah4352

Hina shah

New Creator