. . . . . . . اپنا کون. . . . . . . 💕ہم کسی کو کہہ کر اپنے لئیے مخلص نہیں کر سکتے، اوراخلاص تو ایک دلی احساس ہے ، یہ خود پیدا ہو جاۓ تو ٹھیک ، ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ھیــــں،کیونکہ اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے ، جو خون کے رشتے میں ہوں ، بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو😓 # لطیفی