Nojoto: Largest Storytelling Platform

ما ڈالتا ہے تیرا مجھ سے یوں دور جانا کبھی بانھوں م

ما ڈالتا ہے تیرا مجھ سے یوں دور جانا
کبھی بانھوں میں بھرنا کبھی منہ پھیر جانا
سمجھ پاتی نہیں تجھ کو کشمکش سی رہتی ہے
کبھی سرشار ہوتا ہے کبھی تو روٹھ جاتا ہے
تیری باتیں رلاتی ہیں مجھے ہر پل ستاتی ہیں
تو خود منہ موڑ کر مزے سے سو جاتا ہے
آتی نہیں مجھکو تیری بانھوں کے بغیر نیند
تیرے قریب آؤں تو، تو کروٹ بدل جاتا ہے #شکوہ
جواب شکوہ آپ کے اصرار پہ شائع کیا جاۓ گا۔۔
انتظار رہے گا (:

donpajji8874

dp writes©

New Creator