Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرے جیسا یار کہاں اب کس کندھے پہ ہاتھ رکھ کہ میں

تیرے جیسا یار کہاں اب کس کندھے پہ ہاتھ رکھ کہ میں اپنا حق جتلاو ں  گی۔۔
اب کس کے ستانے پہ میں کھلکھلا کے مسکراوں گی۔۔
اب کون مجھے مایوسی میں امید دلائے گی ۔۔۔۔
اب کس کے سہارے میں دنیا سے ٹکراوں گی۔۔
زندگی کے ہرمور پر بس یہی یاد آئے گی ۔۔۔
یارا! تیرے جیسا یار کہاں۔۔۔!!!!!!!!!!
(ماریہ ) #myfriend #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #یار