Nojoto: Largest Storytelling Platform

مت پوچھ کہ ہند میں ہم نے کیا دیکھا سرکار کو فقیر ب

مت پوچھ کہ ہند میں ہم نے کیا دیکھا
سرکار کو فقیر بنتے دیکھا
تو طلبہ کو محافظِ آئین بنتے دیکھا
عورتوں کو "جھانسی کی رانی"  لکشمی بائی بنتے دیکھا
دلی ، لکھنو پنجاب، و بہار میں "باغِ شاہین" دیکھا
ماؤں کے آنسوؤں میں "انقلاب" دیکھا
بچوں کے حوصلوں میں "کلام" دیکھا
پِیروں کے سجدوں میں ہند کے خواب کی تعبیر دیکھا
کیا بتاؤں پولس کی وردی میں شیطان دیکھا
جامعہ میں چنگاری تو جواھر میں شعلہ دیکھا
حکومت کو ڈرتے دیکھا
عوام کو مرتے دیکھا
بچوں کو بلکتے دیکھا
رہبروں کو چھپتے دیکھا
امبیڈکر کی تاریخ کو مٹتے دیکھا
کیا بتاؤں مختصر سے وقت میں کیا کیا دیکھا #Strive_for_greatness
Hindustan  Rajdev Roy 786@MOHD.RAZI sapna chodhery Radha Vishwakrma Apeksha Tomar