Nojoto: Largest Storytelling Platform

White میری زندگی میں ایسا وقت چل رہا ہے کہ مجھے

White 

میری زندگی میں ایسا وقت چل رہا ہے کہ مجھے خود نہیں پتہ میرے ساتھ ہو کیا رہا ہے بلاوجہ غصہ چڑچڑا پن بیزاری اکیلا پن وحشت گُھٹن تلخ لہجے ماضی مستقبل اور بہت ساری اذییتیں مجھے اندر سے کھا رہی ہیں ایسے لگ رہا ہے جیسے میرے زہن میں کوئی کیلیں ٹھوک رہا ہے انسان پر کبھی کبھار ایسا وقت بھی آتا ہے کہ اس کے لیے محض سانس لینا بھی بہادری ہوتی ہے اور آج کل میں ایسے ہی دنوں کی قید میں ہوں لیکن پھر بھی میں اُس شخص پر سے دھیان نہیں ہٹا پا رہامیرے دماغ میں اور میرے باقی وجود میں وہ خون کی مانند دوڑ رہا ہے

©Nazrul Islam Faateh #Sad_Status #Pain #Dard #Love #ishq #Pain #poem #Life #She #romance