Nojoto: Largest Storytelling Platform

سارے آ لام و طوفاں سے نکل جاؤں گا میں کوئی موم نہی

سارے آ لام و طوفاں سے نکل جاؤں گا
میں کوئی موم نہیں ہوں جو پگھل جاؤں گا
عمر بھر رکھنا تو سایہ میرے مولا مجھ پر
ورنہ اس دور میں ڈر ہے کی پھسل جاؤں گا
اسکو دولت کا نشہ،سعد  کوخودداری کا
چند سکّوں پہ سمجھتا ہے بدل جاؤں گا

©Saad Balrampuri
  #دولت،

#دولت، #Shayari

20,904 Views