Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ سامنے تھا اور میں یہ سوچتا رہا جو ذہن میں سوال

وہ سامنے تھا اور میں یہ سوچتا رہا
جو ذہن میں سوال تھے کہاں گئے
 مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر 
جو تیرے سُرخ گال تھے کہاں گئے
-دانش اعجاز #Pictorial #Poetry #urdu #urdupoet
وہ سامنے تھا اور میں یہ سوچتا رہا
جو ذہن میں سوال تھے کہاں گئے
 مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر 
جو تیرے سُرخ گال تھے کہاں گئے
-دانش اعجاز #Pictorial #Poetry #urdu #urdupoet
zainshah8643

Zain Shah

New Creator