White وہ دیکھتا ہے مجھ کو مگر بے حیا نہیں میں دیکھنے لگوں تو مجھے دیکھتا نہیں اٹھ کے تمہارے در سے کہاں جاوں گی بھلا اس شہر میں کوئی بھی مجھے جانتا نہیں ©Dr.Majid Ali Majid Official #sad_quotes Nîkîtã Guptā sûmìt upãdhyåy(løvë flūtê)