Nojoto: Largest Storytelling Platform

White سکون دل تھا مجھے، اب کھو دیا۔ روتا چہرہ دیکھ

White سکون دل تھا مجھے، اب کھو دیا۔
روتا چہرہ دیکھ نہ لے کوئی میرا، اب دھو دیا۔
کسی سے امید نہیں رکھنی چاہیے تھی مجھے۔
جیسے ہی ماں سے کہہ دیا، پھر سے رو دیا۔

ناز

©Muntazer@naaz #Night light roshini poetry for Roshni.
by muntazer@naaz