Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ رے ڈاکٹر رہنے بھی دو وکیل سنا تھا رنگوں کا

وہ رے ڈاکٹر رہنے بھی دو وکیل 
سنا   تھا  رنگوں  کا   انسان  پر  اثر  ہوتا   ہے
دیکھ لیا  رنگوں کا  انسان پر   اطلاق  ہوتا ہے
سنا  کالے سفید  رنگ  کی  وردی ہو  یا  فیشن
دیکھو  کیسے لوگوں  پر کتنا  اثرانداز  ہوتا ہے 
سنا  کالےسفید  عاقلوں کے پاس اب عقل نہیں
دیکھ رہے ہیں اب سب سفید بھی مقدس نہیں 
                                          موھن 11.12.19 #Jamil
وہ رے ڈاکٹر رہنے بھی دو وکیل 
سنا   تھا  رنگوں  کا   انسان  پر  اثر  ہوتا   ہے
دیکھ لیا  رنگوں کا  انسان پر   اطلاق  ہوتا ہے
سنا  کالے سفید  رنگ  کی  وردی ہو  یا  فیشن
دیکھو  کیسے لوگوں  پر کتنا  اثرانداز  ہوتا ہے 
سنا  کالےسفید  عاقلوں کے پاس اب عقل نہیں
دیکھ رہے ہیں اب سب سفید بھی مقدس نہیں 
                                          موھن 11.12.19 #Jamil