Nojoto: Largest Storytelling Platform

کیا ہوا گَر وہ بچھڑ گئے ہم سے، دِل کو ہے ڈھارس کہ

کیا ہوا گَر وہ بچھڑ گئے ہم سے،
دِل کو ہے ڈھارس کہ ہم تکتے ہیں جس آسماں کو
وہ آسماں تو ایک ہے،

کیا ہوا گَر وہ ہمیں بُھلا بیٹھے،
دِل کو ہے تسّلی کہ ہم رہتے ہیں جس زمیں پر
 وہ زمیں تو ایک ہے، 

کیا ہوا گَر اِس درد کی دوا نہ ہوئی،
دِل کو ہے سکوں کہ اِس درد کی دوا تو ایک ہے،

کیا ہوا گَر محبت کو کبھی منزل نہ ملی،
دِل کو ہے راحت کہ منزل کا راستہ تو ایک ہے،

کیا ہوا گَر جینے کی تمنائیں خاک ہوئیں،
دِل کو ہے اطمینان جینے کی فقط وجہ تو ایک ہے۔۔۔

©Qamar Fatima #ایک

qamarfatima3575

Qamar Fatima

New Creator