Nojoto: Largest Storytelling Platform

عشق کیا ہے ؟ جس حال میں عاشق ہوتا ہے، اس حال کی

عشق کیا ہے ؟ 
جس حال میں عاشق ہوتا ہے،
 اس حال کی کیفیت کو عشق کہتے ہیں ۔

عبادت کیا  ہے ؟
جو کوئی بھی عمل اللہ کے لیے کی گئی ہو ، 
عبادت کہلاتی ہیں۔
عاشق کا ہر قدم اللہ کی راہ میں ہوتا ہے،
عاشق کو عمل کی ضرورت  نہیں ہوتی،
عاشق کا زندگی گزارنا ہی عبادت ہیں، 


عشق کو جاننے کے لئے خود عاشق ہونا پڑے گا۔
کتابیں پڑھ کر کوئی عاشق نہیں کہلا سکتا۔
بلے ہی وہ کتنا بڑا عالم ہی کیوں نہ ہو۔

©lone writes #Lone_writes
#lonehilal
#Books
#ishq_haqiqi
#aashiq_koon_hai  Noor Hindustanai 𝒂𝒍𝒇𝒂𝒂𝒛_𝒆_𝒎𝒆𝒓𝒂𝒋 Imran Aamir  Dr Imran Hassan Barbhuiya
عشق کیا ہے ؟ 
جس حال میں عاشق ہوتا ہے،
 اس حال کی کیفیت کو عشق کہتے ہیں ۔

عبادت کیا  ہے ؟
جو کوئی بھی عمل اللہ کے لیے کی گئی ہو ، 
عبادت کہلاتی ہیں۔
عاشق کا ہر قدم اللہ کی راہ میں ہوتا ہے،
عاشق کو عمل کی ضرورت  نہیں ہوتی،
عاشق کا زندگی گزارنا ہی عبادت ہیں، 


عشق کو جاننے کے لئے خود عاشق ہونا پڑے گا۔
کتابیں پڑھ کر کوئی عاشق نہیں کہلا سکتا۔
بلے ہی وہ کتنا بڑا عالم ہی کیوں نہ ہو۔

©lone writes #Lone_writes
#lonehilal
#Books
#ishq_haqiqi
#aashiq_koon_hai  Noor Hindustanai 𝒂𝒍𝒇𝒂𝒂𝒛_𝒆_𝒎𝒆𝒓𝒂𝒋 Imran Aamir  Dr Imran Hassan Barbhuiya
nojotouser1018111678

lone hilal

New Creator