Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک ہی لمحہ تو کیوں نہ جیا جائے موت تو ہر آن سینے

ایک ہی لمحہ تو کیوں نہ جیا جائے 
موت تو ہر آن سینے پہ کھڑی رہتی ہے 
سیکھنے میں کٹ جاتی ہے اُصولِ زندگی 
زندگی تو درد کے بستر پہ پڑی رہتی ہے
 اکیلے آئے تھے اکیلے ہی جانا ہوگا
 اے نظرکیوں تو راہوں پے گڑی رہتی ہے 
بس محبت ہی ایک ایسی چیز ہے شہرت
 جس کے آگے خدا کی خدائی بھی دھری کی دھری رہتی ہے

©Dr.Shorat Asgar ali sayyad Aankhon Ka Muh Tod jawab#
ایک ہی لمحہ تو کیوں نہ جیا جائے 
موت تو ہر آن سینے پہ کھڑی رہتی ہے 
سیکھنے میں کٹ جاتی ہے اُصولِ زندگی 
زندگی تو درد کے بستر پہ پڑی رہتی ہے
 اکیلے آئے تھے اکیلے ہی جانا ہوگا
 اے نظرکیوں تو راہوں پے گڑی رہتی ہے 
بس محبت ہی ایک ایسی چیز ہے شہرت
 جس کے آگے خدا کی خدائی بھی دھری کی دھری رہتی ہے

©Dr.Shorat Asgar ali sayyad Aankhon Ka Muh Tod jawab#