Nojoto: Largest Storytelling Platform

آئینے عجیب تھے زخموں کے گھر میں تصویر کسی اور کی ن

آئینے عجیب تھے زخموں کے گھر میں تصویر کسی اور کی نظر آتی تھی
خواب چھبتے تھے آنکھوں میں نیند بڑا مسکراتی تھی

گئے وقتوں میں کسی خوبصورت عورت کی موت پر
پھول بادلوں سے برستے تھے بدن پر برفباری کی جاتی تھی

آئینے عجیب تھے زخموں کے گھر میں تصویر کسی اور کی نظر آتی تھی خواب چھبتے تھے آنکھوں میں نیند بڑا مسکراتی تھی گئے وقتوں میں کسی خوبصورت عورت کی موت پر پھول بادلوں سے برستے تھے بدن پر برفباری کی جاتی تھی

57 Views