Nojoto: Largest Storytelling Platform

Alone نہ خدا گر بھی تیری رحمت کے تمنائی ہے جب سے

Alone   نہ خدا گر بھی تیری رحمت کے تمنائی ہے
جب سے نسلِ اِنسانی کے جان پہ بن آئی ہے
جو اِتراتے تھے کبھی اپنے سائنس کے بل بوتے پر
اب اُسے تیری لاٹھی کی آواز سمجھ میں آئی ہے 
گر اپنی سلامتی چاہتے ہو آئے جہاں والوں
شریعت محمدی تھام لو یہ شفا کی کنجی اللہ نے بتلائی ہے
ہر بلا کا توڑ ہے علاج ہے صدقہ اور حلال کام
آزما کر دیکھ لو حق ہیں یہ جو حق نے قرآن میں فرمائی ہے
جو تمہارے احمقانہ فیصلے تھے اسی سے تم رسوا ہوئے
ورنہ ہر بلاؤں میں اُمّتِ مسلمہ کی اللہ نے غیب سے مدد فرمائی ہے
اپنی ععبادتوں ریاضتوں پر غرور کرنے والوں ہوش میں آ جاؤ
تمہاری عبادتوں کامحتاج نہیں ہے حق نے یہ بات دیکھ کیسے سمجھائی ہے
تیرے محبوب کے صدقے کا منتظر ہے اب یا خدا سارا جہاں
روک دے اِن بلاؤ کو تیرے نبی کی محبت کی تجھ کو دہائی ہے
جب دعا مانگو شہرت تو     دو   وسیلہ رب کو پنجتنے    پاک کا
اُن کے صدقے میں ہی تو رب نے یہ کائنات تخلیق فرمائی ہے treatment of Corona virus