Nojoto: Largest Storytelling Platform

سلام علیکم، صبحکم اللہ بالخیر والعافیہ، دُعا ہے پر

سلام علیکم،
صبحکم اللہ بالخیر والعافیہ،
دُعا ہے پردوگار سے کہ اِس ماہِ رجب کی برکت سے خدا بحق امیر المومنینؑ
 آپکی ہر مشکلات کو آسان فرمائے،آپکو اور آپکی فیملی کو دنیاوی و آسمانی
 آفات سے بچائے،،
اور چمکتے ماہتاب اور کھلتی کرنوں کی طرح آپکے چہرے پر مسکراہٹ بکھری
 رہے،اور شبنمی سحر میں جیسے غنچے پھول کے کھلتے ہیں اسی طرح آپکے چہرے
 کھلتے رہیں،،،
والسلام۔۔ #malik_ri8s

amirabbas3326

Aamir Malik

New Creator