اک محبت کی کہانی وہ بھی تو ہوتی ہے جس میں تم مرکزی نہیں بلکہ تیسرے کردار ہوتے ہو۔ تمہارا کردار کہانی کی شروعات سے ہی بچھڑنا ہوتا ہے باسم اسلم