Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہاں ہر سمت پریشانی ہے یہاں لالہ گل پانی پانی ہے

 یہاں ہر سمت پریشانی ہے
یہاں لالہ گل پانی پانی ہے 

یہاں اہلِ خفا چین سے ہے
یہاں اہلِ وفا فانی ہے

یہاں قاتل خوش آداب ہے
یہاں مقتل کو پریشانی ہے
 یہاں ہر سمت پریشانی ہے
یہاں لالہ گل پانی پانی ہے 

یہاں اہلِ خفا چین سے ہے
یہاں اہلِ وفا فانی ہے

یہاں قاتل خوش آداب ہے
یہاں مقتل کو پریشانی ہے