Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ سمندر ہے کنارے ہی کنارے جاؤ کلیم عاجز صدا کار

یہ سمندر ہے، کنارے ہی کنارے جاؤ! 
عِشق ،ہر شخص کے بس کا نہیں پیارے،  جاؤ 

یُوں تو مقتل میں تماشائی بہت آتے ہیں 
آؤ اُس وقت ،کہ جِس وقت پُکارے جاؤ 

دِل کی بازی لگے، پھر جان کی بازی لگ جائے 
عِشق میں ہار کے بیٹھو نہیں ، ہارے جاؤ

یہ سمندر ہے، کنارے ہی کنارے جاؤ! عِشق ،ہر شخص کے بس کا نہیں پیارے، جاؤ یُوں تو مقتل میں تماشائی بہت آتے ہیں آؤ اُس وقت ،کہ جِس وقت پُکارے جاؤ دِل کی بازی لگے، پھر جان کی بازی لگ جائے عِشق میں ہار کے بیٹھو نہیں ، ہارے جاؤ

33 Views