Nojoto: Largest Storytelling Platform

تجھ سے پوشیدہ نہ میں، نہ ہی میرا خواب ہے افسوس لک

تجھ سے پوشیدہ نہ میں، نہ ہی میرا خواب ہے
 افسوس لکھنا تیرا اور قسمت میری خراب ہے
 تو ہی کائنات کا بھی مالک مانی  سمساوات کا بھی
 لوح و قلم بھی تیرے اور میرے لئے سحاب ہے
 نہ مجھے جز کا پتہ کوئی نہ ہی مجھے کُل کی کوئی خبر
 پھر بھی میرے لئے اے رب کیا عذاب ہے
 جنت کی جن کو ہو تڑپ ہوتی رہے میرے رب 
میرے سامنے تو کوئی منفر د سا خواب ہے
 معصوم کوئی بندہ شہرت سے پرے رہوں
 مجھے شہرت کی چکا چوند سے بڑا اجتناب ہے۔
 معصوم الحق معصوم

©Masoom
  #prayer
masoomulhaq3501

Masoom

Silver Star
Super Creator

#prayer #Poetry

185 Views