Nojoto: Largest Storytelling Platform

پھر کوئی خواب ترے رنگوں سے جدا نہیں دیکھا کیا کچھ

پھر کوئی خواب ترے رنگوں سے جدا نہیں دیکھا 
کیا کچھ دیکھ لیا تھا ہم نے کیا نہیں دیکھا 

اول عشق کی ساعت جا کر پھر نہیں آئی 
پھر کوئی موسم پہلے موسم سا نہیں دیکھا 

سب نے دیکھا تھا ترا ہم کو رخصت کرنا 
ہم نے جو منظر دیکھنے والا تھا نہیں دیکھا 

بے کل بے کل رہنا دید کا پھل تو نہیں ہے 
دیکھنے والی آنکھ نے جانے کیا نہیں دیکھا 

ہم جسے پردۂ خواب میں رہ کر دیکھ رہے ہیں 
جاگنے والو تم نے بھی دیکھا یا نہیں دیکھا #nojoto #nojotohindi #nojotolove #nojotolife #nojotoshayari #nojotopoetry
#writersofinstagram #writeraofindia #shayaris #poetry #quote #wordporn #qotd #igwriters #Nojoto #NojotoApp #wordgasm #wordporn #indianwriters #poetsofindia #stories #storytelling #quoteoftheday #writersofindia #poetrycommunity #igpoets #wordsofwisdom #love #thoughts #igwriterclub
#Urdu #UrduQuotes#Urduadab#UrduPosts
#Bazm_e_urdu #Urdupoetry#Quotes
#Urdushayari#Quoteoftheday#Bestquotes
#Instaurdu#Punjabi#Arabic#Urdulovers
#اردوشاعری #اقوال #زریں#اردو #علامہ_اقبال #اقوالِ_زریں #اردو_ادب #شاعری

merajwarsi4682

Meraj Warsi

New Creator